پاکستان ،آذربائیجان تعلقات مزید مضبوط بنانے کیلئے نتیجہ خیز بات چیت کے منتظر

پاکستان ،آذربائیجان تعلقات مزید مضبوط بنانے کیلئے نتیجہ خیز بات چیت کے منتظر


وزیراعظم شہباز شریف 2روزہ دورہ پر آذربا ئیجان پہنچ گئے،نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزراء جام کمال ، عبدالعلیم خان،عطا تارڑ اور دیگر ہمراہ ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف آذربائیجان کے صدر سے ملاقات کریں گے،دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے شعبوں پر بات چیت ہوگی۔

شاٹ سلیکشن خراب تھی جس کا نقصان ہوا،محمد رضوان

توانائی، تجارت، دفاع اورتعلیم کےشعبوں میں تعاون بڑھانے پربھی بات چیت ہو گی،تعاون کے متعدد شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے،وزیر اعظم باکو میں بزنس فورم سے بھی خطاب کریں گے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان،آذربائیجان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے نتیجہ خیز بات چیت کے منتظر ہیں۔

سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 کارروائیاں،7 خوارج ہلاک

ہم تجارت اور سرمایہ کاری پر مبنی تعلقات کو بڑھانے کے خواہشمند ہیں۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top