ٹارگٹ کلنگ

ٹارگٹ کلنگ


بنوں میں سی ٹی ڈی نے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

سی ٹی ڈی بنوں اور مقامی پولیس نے نواز آباد تھانہ میریان کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشتگردوں کو ہلاک کیا جو پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔

گٹکا و ماوہ استعمال کرنیوالے پولیس اہلکاروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولا بارود برآمد کیا گیا، دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی ضرار گروپ سے تھا۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top