وہ 32 ممالک جہاں پاکستانی شہری بغیر ویزا یا ویزا آن آرائیول سفر سکتے ہیں

وہ 32 ممالک جہاں پاکستانی شہری بغیر ویزا یا ویزا آن آرائیول سفر سکتے ہیں


پاکستانی پاسپورٹ پر 32 ممالک کا بغیر ویزا سفر کیا جا سکتا ہے۔

پاکستانی شہری ان ممالک میں بغیر ویزا یا ویزا آن آرائیول سفر کرسکتے ہیں ان ممالک میں بارباڈوس، برونڈی، کمبوڈیا اور کیپ ور دے جزائر شامل ہیں۔

کومورو جزائر، کوک جزائر، جبوتی، ڈومینیکا، گنی بساؤ، ہیٹی، کینیا، مالدیپ، مائیکرونیشیا، مڈغاسکر، مونٹسیرات، نیپال، موزمبیق، پلاؤ جزائر، نیو، قطر اور روانڈا میں بھی پاکستانی ویزے کے بغیر جا سکتے ہیں۔

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان سرکاری و سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط ختم

اس کے علاوہ ساموا، سینیگال، سیشیلز، سیرا لیون، صومالیہ، سری لنکا، سینٹ ونسنٹ اور گریناڈائنز، مشرقی تیمور،ٹرینیڈاڈ ایں ڈ ٹوباگو، تووالو اور وانواتو میں پاکستانی پاسپورٹ کے حامل ان ممالک میں بغیرویزا یا ویزا آن آرائیول سفر کر سکتے ہیں۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top