وہاڑی میں 11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان

وہاڑی میں 11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان


وہاڑی میں 11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع میں عرس بابا حاجی شیردیوان کے موقع پر عا م تعطیل ہو گی۔

مخصوص نشستیں، پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیل کا اطلاق تعلیمی بورڈ یا یونیورسٹی امتحانات پر نہیں ہو گا، ایمرجنسی، میڈیکل، میونسپل اور سیکیورٹی محکمے کے ملازمین کو بھی چھٹی نہیں ہو گی۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top