وفاقی حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ


وفاقی حکومت کی طرف سے ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

یوٹیلٹی اسٹورز انتظامیہ کے مطابق وفاقی حکومت نے انتظامیہ کو 2 ہفتے کا وقت دیا ہے، یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء پر سبسڈی پہلے ہی ختم ہوچکی ہے۔ 11 ہزار سے زائد ملازمین میں تشویش پائی جاتی ہے۔

ایکسائز ڈیوٹی ، یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیر اعظم پیکیج کے تحت چینی کی فروخت بند

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہمیں کمپنیوں سے لین دین کے معاملات نمٹانے کے لیے 2 ہفتے کا وقت دیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 6 ہزار مستقل جبکہ دیگر ملازمین کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز پر ہیں۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top