وفاقی حکومت کا کوئی اختیار نہیں کہ ضم اضلاع پر کمیٹی بنائے، بیرسٹر گوہر خان

وفاقی حکومت کا کوئی اختیار نہیں کہ ضم اضلاع پر کمیٹی بنائے، بیرسٹر گوہر خان


پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کا کوئی اختیار نہیں کہ ضم اضلاع پر کمیٹی بنائے، ہم نے کمیٹی میں شرکت نہیں کی اور نہ ہی آئندہ کریں گے۔

میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ضم اضلاع پر قانون سازی یا تجاویز دینا صوبائی حکومت کی صوابدید ہے، وفاقی حکومت فوری طور پر ضم اضلاع پر قائم کمیٹی کو تحلیل کرے۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے بیک ڈور اور فرنٹ ڈور رابطوں کی تردید کر دی

انہوں نے کہ قبائلی اضلاع سے 7 ایم این ایز منتخب ہوتے ہیں،5 کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے۔25 ویں ترمیم کے بعد قبائل اضلاع صوبے میں ضم ہوچکے ہیں۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top