کابینہ ڈویژن کی دستاویزات میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ وزیراعظم پاکستان نے 1956 میں نقلی گفٹس توشہ خانہ میں جمع کرائے۔
دستاویزات کے مطابق اصل تحائف وزیراعظم اوران کے ساتھیوں نے اپنے پاس رکھ لیے تھے،جعلی تحائف جمع کرانے کا انکشاف 1973 میں وزیراعظم ذوالفقاربھٹونے اپنی کابینہ ارکان کے سامنے کیا۔
عمر ایوب کی 15 اپریل تک حفاظتی ضمانت منظور
وزیراعظم اوران کا وفد 1956 میں چین کے دورے پرگیا تھا،وزیراعظم اوران کے وفد کو چینی وفد نے قیمتی تحائف دیے تھے،واپسی پر پاکستانی وفد نے نقلی گفٹس خرید کرتوشہ خانہ میں جمع کرا دئیے۔
کابینہ ڈویژن نے توشہ خانہ دستاویزات پی اے سی میں جمع کرائیں۔