وزیراعظم شہبازشریف نے نظام الدین ارشد کا استعفیٰ منظور کرلیا۔
نظام الدین ارشد وزیراعظم آفس(pm office) میں ایم پی ون سکیل میں بطور ٹیم لیڈ فنانس اینڈ اکانومی تعینات تھے ۔
نظام الدین ارشد کا استعفیٰ 15 اکتوبر2025 سے موثر ہوگا،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔