وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے


وزیراعظم محمد شہباز شریف کے 3 روزہ  دورہ  پر آذر بائیجان پہنچ  گئے۔

شہباز شریف کانفرنس آف پارٹیز کے 29 ویں اجلاس میں شرکت کیلئے باکو پہنچنے پر آذربائیجان کے وزیردفاعی صنعت نے وزیراعظم کا باکو ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔

مجھے لگتا ہے بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا ہوگی، رانا ثنا اللہ

وزیراعظم باکو میں کوپ 29 کلائمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے وزیرخارجہ اسحاق ڈار، وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ، معاون خصوصی طارق فاطمی ہمراہ ہیں۔

 



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top