نیب نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف کارروائی کرکے تمام کمرشل پلاٹس منجمد کر دئیے ہیں۔
منجمد پلاٹس میں فروخت شدہ کمرشل پلاٹ بھی شامل ہیں،ڈی جی نیب نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
4 ارب روپے سےزائدسیلز ٹیکس فراڈمیں ملوث ملزم گرفتار
نیب حکام نے بحریہ ٹاؤن انتظامیہ سے پلاٹس کی تفصیلات بھی طلب کرلیں،منجمد10ہزار سے زائد کمرشل پلاٹس کی مالیت اربوں روپے ہے۔
معاملے پر بحریہ ٹاؤن کراچی کا موقف لینے کی کوشش کی جارہی ہے۔