ننکانہ صاحب

ننکانہ صاحب


بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں ننکانہ صاحب میں 15 نومبر جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر ننکانہ تسلیم اختر راؤ نے 15 نومبر کو ضلع بھرمیں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن  کےمطابق بابا گورونانک کے 555 ویں جنم دن کی مناسبت سے چھٹی کااعلان کیا گیا۔

بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات ، 3 ہزار سے زائد سکھ یاتریوں کو ویزے جاری

بابا گرونانک کےجنم دن کی تقریبات 13 سے 16 نومبرتک جاری رہیں گی، تقریبات میں شرکت کیلئے غیر ملکی ہزاروں سکھ یاتریوں کو بھی ویزے جاری کر دیئے گئے ہیں۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top