میں ڈینگی

میں ڈینگی


صوابی کے مختلف علاقوں میں ڈینگی کے باعث 100 سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔

ٹوپی کے محلہ بوٹکہ ،آزاد خیل اور سواتیاں میں ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئی، بی ایم سی کے مطابق باچاخان میڈیکل کمپلیکس میں ڈینگی سے متاثرہ 8 مریض زیر علاج ہیں۔

پشاور میں مرغی کی قیمت میں اضافہ، لاہور میں قیمتیں برقرار

بی ایم سی کے مطابق ٹی ایچ کیو ٹوپی میں 12 بیڈ پر مشتمل ڈینگی وارڈ مریضوں سے بھر گیا، ڈینگی سے متاثرہ مریضوں میں بچے و خواتین بھی شامل ہیں۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top