میرے اور شہبازشریف میں کوئی فرق نہیں،نوازشریف

میرے اور شہبازشریف میں کوئی فرق نہیں،نوازشریف


صدر مسلم لیگ( ن ) اور سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کا کہنا ہے کہ میرے اور شہبازشریف میں کوئی فرق نہیں،وزیراعظم کوئی بھی ہو فرق نہیں پڑتا، ہم ایک ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت اندرونی اور عالمی سطح پر بہترین کام کررہی ہے،ایران کے معاملے پر حکومت کا مؤقف حق پر مبنی ہے۔

ٹیسٹ چیمپئن شپ 27-2025 :پاکستانی ٹیم 13 ٹیسٹ میچ کھیلے گی

پاکستان نے بھارت کی جارحیت کے خلاف اپنا دفاع کیا،ہماری فوجی صلاحیت دفاع کیلئے ہے،مسلم لیگ ن کے اوورسیز کارکن ہمارا اثاثہ ہیں ۔

موجودہ حالات میں سب کو مل کر کام کرنا چاہئے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top