موٹر وے ایم ٹو

موٹر وے ایم ٹو


موٹر وے ایم ٹو چکری انٹر چینج کے قریب مسافر بس حادثے کا شکار ہو کر گہرائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق نجی کمپنی کی بس راولپنڈی سے ملتان جا رہی تھی، روڈ سلپری ہونے کی وجہ سے ڈرائیور بس پر قابو نہ پا سکا اور بس حادثے کا شکار ہو گئی۔

اسلام آباد ، سنگجانی کے قریب موٹروے پر کوسٹر کھائی میں جا گری ، 17 مسافر زخمی

اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس اور ریسکیو کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 7 مسافر شدید زخمی ہیں جبکہ باقیوں کو معمولی زخم آئے ہیں۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top