ملک میں چینی کا کوئی بحران نہیں،وفاقی وزیر رانا تنویر

ملک میں چینی کا کوئی بحران نہیں،وفاقی وزیر رانا تنویر


وفاقی وزیر رانا تنویر کا کہنا ہے کہ ملک میں چینی کا کوئی بحران نہیں ہے،چینی پہلی بار درآمد نہیں کی جارہی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چینی کے معاملے پرمنفی تاثر پیدا کیاگیا ،چینی سپلائی یا قیمتوں کابھی کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

گزشتہ سال چینی کا سرپلس ذخیرہ موجود تھا،چینی کے سرپلس ذخیرے کو مدنظر رکھ کربرآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top