ملک کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
راولپنڈی ، اسلام آباد، پشاور ،خیبر سمیت مختلف شہروں میں زلزلہ آیا، شدت 5.4 محسوس کی گئی ۔
افغانستان میں بھی 5.5شدت کا زلزلہ آیا۔