ملک بھر میں عام تعطیلات کا اعلان – ہم نیوز

ملک بھر میں عام تعطیلات کا اعلان – ہم نیوز


عاشورہ کے موقع پر 5 اور 6 جولائی کو سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق وزیراعظم کی منظوری سے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

تعطیلات کا اطلاق ہفتے میں 5 اور 6 دن کام کرنے والے تمام دفاتر پر ہوگا۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top