راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما چودھری تنویر کو گرفتار کر لیا گیا۔
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے چودھری تنویر کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج کر دی۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ امریکا، اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے پرتپاک استقبال
جسٹس صداقت علی خان نے ان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج کی، راولپنڈی پولیس نے سابق ایم پی اے چودھری عدنان قتل کیس میں انہیں گرفتار کر لیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما چو دھری تنویر کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔