مرضی کے جج اور مرضی کا قانون قبول نہیں کریں گے، حافظ نعیم الرحمان – ہم نیوز

مرضی کے جج اور مرضی کا قانون قبول نہیں کریں گے، حافظ نعیم الرحمان – ہم نیوز


امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مرضی کے جج اور مرضی کا قانون قبول نہیں کریں گے۔

اپنے بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ آئینی ترامیم کےلیے جو انداز اور جس وقت کا تعین کیا گیا، اس کا مقصد مرضی کی عدلیہ حاصل کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی مرضی کے جج اور مرضی کا قانون قبول نہیں کرے گی۔

موجودہ حالات میں آئینی ترمیمی بل ملک کیلئے خطرناک ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ معیشت کے فیصلے حکومت نہیں آئی ایم ایف کرتا ہے، کےالیکٹرک دنیا میں نجکاری کی بد ترین مثال ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top