مانسہرہ

مانسہرہ


مانسہرہ میں مسافر کوسٹر الٹنے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔

ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق کوسٹر گلگت سے راولپنڈی جا رہی تھی ، ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث مانسہرہ میں کلگان موڑ کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی۔

گلگت، نلتر ایکسپریس وے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

حادثے کی اطلاع ملتے ہی موٹر وے پولیس موقع پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں ، مقامی افراد، ریسکیو اور پولیس اہلکاروں نے جاں بحق اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا، زخمی مسافروں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top