عارف علوی

عارف علوی


سابق صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے ڈیل نہیں کی، میں بانی پی ٹی آئی کیلئے جان دینے کو تیار ہوں۔

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی کال کامیاب ہو گئی ہے ، پنجاب سے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو آنے سے روکا جارہا ہے، ظالم حکومت ہمیں ہر ممکن طریقے سے روکنے کی کوشش کر رہی ہے۔

احتجاجی قافلے کی قیادت پر اختلافات ،بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور میں سخت جملوں کاتبادلہ

تحریک انصاف کے رہنما نے مزید کہا کہ مذاکرات کا وقت ختم ہو گیا، دنیا سوال اٹھا رہی ہے کہ یہ لوگ اپنے ملک کے ساتھ کیا کر رہے ہیں۔  ملک اور عدلیہ کو آزاد کرنا ہو گا۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top