صوبائی دارالحکومت میں 11 اور 12ربیع الاوّل کو بڑی پابندی لگا دی گئی

صوبائی دارالحکومت میں 11 اور 12ربیع الاوّل کو بڑی پابندی لگا دی گئی


صوبائی دارالحکومت کراچی میں 11 اور 12ربیع الاوّل کو ہیوی ٹریفک پر پابندی عائد کردی گئی۔

میلاد النبیؐ کے حوالے سے تقریبات کے سلسلے میں شہر قائد میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر دو دن پابندی ہو گی۔

بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس معطل

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ سڑکوں اور لنک روڈ پر جلسوں اور ریلیوں کا انعقاد ہوگا، شہریوں کی حفاظت کے لئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ 12 ربیع الاوّل 6 ستمبر بروز ہفتہ کو ملک بھر میں مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top