سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی 26 ویں آئینی ترمیم منظور

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی 26 ویں آئینی ترمیم منظور


سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی 26 ویں آئینی ترمیم منظورکرلی گئی ہے۔

26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے قومی اسمبلی کااجلاس اسپیکر ایازصادق کی صدارت میں ہوا۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 26 ویں آئینی ترمیمی بل  قومی اسمبلی میں پیش کیا۔

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ظہور قریشی، مبارک زیب، اورنگزیب کھچی، چوہدری عثمان نے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دیا۔

 

 



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top