سہ ملکی سیریز فائنل ، پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

سہ ملکی سیریز فائنل ، پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ


تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فائنل شارجہ میں کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، سلمان مرزا کی جگہ سفیان مقیم کو شامل کیا گیا ہے۔

تیسرا ٹی ٹوئنٹی ، سری لنکا نے زمبابوے کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

دونوں ٹیموں کے درمیان رواں سیریز میں 2 میچز کھیلے گئے، ایک میں پاکستان جبکہ دوسرے میں افغانستان کامیاب رہا۔ میربان متحدہ عرب امارات کی ٹیم چار میں سے ایک میچ بھی جیت نہ سکی اور ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top