سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کی مستعفی ہونے سے متعلق خبروں کی تردید

سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کی مستعفی ہونے سے متعلق خبروں کی تردید


اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی (babar saleem swati) نے  مستعفی ہونے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔

خیبر پختونخوا حکومت کے2 وزرا مستعفی

ترجمان اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کا کہنا ہے کہ استعفے سے متعلق خبریں جھوٹ کا پلندہ اور افواہ سازی کی مثال ہیں۔پارٹی میں ایسی خبریں پھیلا کر قیادت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جارہی ہے

اسپیکر بابر سلیم سواتی نے واضح کیا کہ کسی سازشی ٹولے یا مخالفین کے دباؤ پر مستعفی نہیں ہوں گے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top