سپریم کورٹ نے دور دراز علاقوں کیلئے ویڈیو لنک سہولت میں توسیع کر دی

سپریم کورٹ نے دور دراز علاقوں کیلئے ویڈیو لنک سہولت میں توسیع کر دی


سپریم کورٹ آف پاکستان نے دور دراز علاقوں کیلئے ویڈیو لنک سہولت میں توسیع کر دی ہے۔

اعلامیہ کے مطابق سندھ ہائی کورٹ سکھر اور پشاور ہائی کورٹ کے 4 بینچز پر ویڈیو لنک سہولت فعال کردی گئی ہے ،ایبٹ آباد، سوات، بنوں اور ڈی آئی خان میں سپریم کورٹ ویڈیو لنک سسٹم شروع کردیا گیا ہے۔

ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے 51 پیسے فی کلو کمی کر دی گئی

ویڈیو لنک سہولت سے وکلا اور فریقین کےوقت اور وسائل کی بچت ہوگی،دیگر صوبوں کے دور دراز علاقوں میں بھی ویڈیو لنک کی سہولت جلد میسر ہوگی۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top