سونے کی قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپے کی سطح پر برقرار

سونے کی قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپے کی سطح پر برقرار


کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں استحکام رہا۔

ہفتے کے روز سونے کی قیمت میں 4100 کا بڑا اضافہ ہوا تھا لیکن آج سونے کے نرخ میں کوئی ردو بدل نہیں ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر بھی سستا ہو گیا

فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپے کی سطح پر برقرار ہے، 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 8 ہزار 470 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 3 ہزار 371 ڈالرز فی اونس ہیں۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top