ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔
سونے کے فی تولہ نرخ میں 4000 روپے کا اضافہ ہونے سے قیمت 3لاکھ 56 ہزار900 روپے ہو گئی ہے۔
سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت
دس گرام سونا 3 ہزار430 روپے مہنگاہوا جس کے بعد قیمت 3لاکھ 5 ہزار984 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔