سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ


سونے کی قیمت میں مسلسل پانچ دن کمی ہونے کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔

گزشتہ روز سونے کے نرخ gold price میں 2 ہزار روپے فی تولہ کمی ہوئی، دو دن کے دوران سونے کے نرخ میں 5500 روپے کی کمی ہوئی۔

چینی سمیت 20 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

آج سونے کے نرخ میں 1800 روپے فی تولہ اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 33 ہزار 662 روپے ہو گئی ہے۔

دس گرام سونے کے نرخ میں 1543روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 71 ہزار 795 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔

ٹماٹر کی قیمتوں میں نمایاں کمی، سبزی و فروٹ کی قیمتیں بے لگام

عالمی مارکیٹ میں سونا 18 ڈالر مہنگا ہوا ہے جس کے بعد فی اونس قیمت 4113 ڈالر ہو گئی ہے۔چاندی کی فی تولہ قیمت میں بھی 57 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد چاندی 5124 روپے تولہ ہو گئی ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top