سونا سستا

سونا سستا


سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو جاری ، عالمی مارکیٹ میں قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا۔

پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 3 ہزار 600 روپے سستا ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 58 ہزار 800 روپے ہو گئی۔

سونا مزید 1300 روپے مہنگا ، فی تولہ 3 لاکھ ، 59 ہزار 300 کا ہو گیا

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار 86 روپے کمی ہوئی جس سے 10 گرام سونا 3 لاکھ 7 ہزار 613 روپے کا ہو گیا۔

دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 36 ڈالر کی کمی کے بعد 3 ہزار 361 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top