سولرائزیشن اور ڈیجیٹلائزیشن کی طرف جانا ہے، چیف جسٹس

سولرائزیشن اور ڈیجیٹلائزیشن کی طرف جانا ہے، چیف جسٹس


پشاور: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ سولرائزیشن اور ڈیجیٹلائزیشن کی طرف جانا ہے۔

چیف جسٹس پاکستان سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سولرائزیشن اور ڈیجیٹلائزیشن کی طرف جانا ہے۔ اور ان دونوں اہداف کو پورا کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ینگ وکلا کو چاہیے کہ اپنے سینئرز سے سیکھیں۔

یہ بھی پڑھیں: بجٹ میں تنخواہوں میں جتنا اضافہ ہوا ہے اس پر پیپلزپارٹی کو اعتراض ہے، قمر زمان کائرہ

جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ بار اور بینچ کو کسی بھی صورت میں الگ نہیں کیا جا سکتا۔ جبکہ خیبرپختونخوا حکومت ہائیکورٹ سے متعلق تمام پراجیکٹس کی فنڈنگ کر رہی ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top