سوات واقعے کا مقدمہ وزیراعلیٰ کیخلاف درج ہونا چاہیے ، فیصل کریم کنڈی

سوات واقعے کا مقدمہ وزیراعلیٰ کیخلاف درج ہونا چاہیے ، فیصل کریم کنڈی


گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ سوات واقعہ افسوسناک ہے ، مقدمہ وزیراعلیٰ کیخلاف درج ہونا چاہیے ۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بروقت امدادی کارروائیوں سے انسانی جانوں کو بچایا جا سکتا تھا،متاثرہ خاندان امدا کیلئے پکارتا رہا مگر انتظامیہ نہ پہنچ سکی۔

پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں کے کیس میں 12ججز کےدستخط شدہ حکمنامہ جاری کرنے کا مطالبہ

خیبرپختونخوا پر 13 سال سے نااہل حکومت مسلط ہے ،صوبائی حکومت کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے ،علی امین گنڈا پور میں اخلاقی جرات ہوتی تو اب تک استعفیٰ دے چکے ہوتے۔

پی ٹی آئی حکومت نے صوبے کو تباہی کی طرف دھکیل دیا ہے ،سوات واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں،واقعے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کابیان افسوسناک ہے ،متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top