سنیٹر عون عباس کے سینیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری

سنیٹر عون عباس کے سینیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری


سنیٹرعون عباس بپی کے سینیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے گئے ہیں۔

سنیٹرعون باس کو پولیس حراست سے سینیٹ اجلاس میں پیش کیا جائے گا، پروڈکشن آرڈر چیئرمین سینیٹ کے حکم پر جاری کیا گیا۔

9 مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کی حکومتی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

سینیٹ کے 347 ویں اجلاس میں عون عباس بپی کی شرکت ضروری ہے، سینیٹ اجلاس آج 8 مارچ 2025 کو صبح ساڑھے11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔

سینیٹ اجلاس کے اختتام پرعون عباس کو دوبارہ پولیس حراست میں دے دیا جائے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top