سعودی ولی عہد محمد بن سلمان (muhammad bin salman)نے وزیراعظم شہبازشریف کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی ہے ۔
ولی عہد و وزیر اعظم سعودی عرب محمد بن سلمان رواں سال کےاختتام 31 دسمبر سے پہلے پاکستان کا دورہ کریں گے۔
پاکستان، سعودی عرب سمیت 8 اسلامی ممالک کا ٹرمپ منصوبے کا خیرمقدم
وزارت خارجہ کے سینیئر حکام نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب کے وزیراعظم و ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی ہے۔
حکام وزارت خارجہ کے مطابق محمد بن سلمان 31 دسمبر سے پہلے پاکستان کا دورہ کریں گے۔