سعودی وزیر خارجہ اور ایرانی ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

سعودی وزیر خارجہ اور ایرانی ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ


ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران غزہ کی صورتِحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال بھی ہوا۔

ریاض: ای اسپورٹس ورلڈکپ سعودی فالکنز کے نام، محمد بن سلمان خصوصی مہمان

سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان ہم آہنگی اور مشاورت جاری رکھنے کی اہمیت پر گفتگو بھی ہوئی۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top