سابق وزیراعظم آزاد کشمیرسردار عبدالقیوم نیازی کوگرفتارکرلیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما سردارعبدالقیوم نیازی کوجنڈی چونترہ کےمقام سےگرفتارکیاگیا،ان کے 9مئی کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری تھے۔