وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ ریلوے ا سٹریٹجک اثاثہ ہے،اس کی نجکاری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
وزیر ریلوے حنیف عباسی کی زیر صدارت اجلاس ہوا،حنیف عباسی نے فنی خرابی کے حامل انجنوں کی مرمت کا ورکنگ پلان طلب کر لیا۔
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء تاج حیدر انتقال کر گئے
2 سال تک 15 انجنوں کو جدید ترین بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا،نا قابلِ استعمال انجنوں کی آکشن کرنے کیلئے قانونی رائے لی جائے گی۔
وزیر ریلوے نے ہدایت کی کہ ڈیڑھ ماہ میں کم از کم 3 انجن ٹھیک کر کے سسٹم میں شامل کیے جائیں، پرفارمنس گارنٹی کے بغیر کسی فرم کو ٹرین نہ دی جائے۔
فروری 2025:موبائل فونز کی ملکی درآمدات میں 17.59فیصد کمی
تمام شعبوں کو ٹارگٹ دے رہا ہوں، ناکامی پر ذمہ داران کو گھر بھیجیں گے،پنشن وفاق کے حوالے کرنے کیلئے حکومت سے بات کروں گا۔