لاہور میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا۔
زونل رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے لاہور میں بادلوں کی وجہ سے چاند نظر نہیں آیا، چاند نظر آنے یا نہ آنے کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔
بخار، جسم درد، سوزش،معدہ، سینہ، گلے، فنگل انفیکشن کی جعلی دوائیں فروخت ہونے کا انکشاف
دوسری جانب کراچی میں ربیع الاول کاچاند دیکھنےکیلئےرویت ہلال کمیٹی کااجلاس جاری ہے ، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیرآزاد اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے بارش اور ابر آلود موسم کی وجہ سے چاند نظر آنے کے امکانات کم ہو گئے ہیں۔