راولپنڈی میں آج اور کل دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی میں آج اور کل دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری


ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ اور نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی  کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ جلسے جلوس اور ریلی پر پابندی ہو گی، پابندی کا اطلاق 10 نومبر تک ہو گا۔

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکہ ،21 افراد جاں بحق، 30 سے زائد افراد زخمی

ڈی سی کی جانب سے اعلامیہ میں کہا گیا کہ راولپنڈی اسلحہ کی نمائش اورعوامی اجتماع سمیت دیگر تقریبات پر بھی پابندی ہو گی۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top