دولت کی لالچ میں قدرت کے انتقام کو دعوت دو تو پھر آسمان پھٹ پڑتا ہے، وزیر دفاع

دولت کی لالچ میں قدرت کے انتقام کو دعوت دو تو پھر آسمان پھٹ پڑتا ہے، وزیر دفاع


اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دولت کی لالچ میں قدرت کے انتقام کو دعوت دو تو پھر آسمان پھٹ پڑتا ہے۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ ملی بھگت سے بننے والے اربوں روپے کے کاغذی پل اور سڑکیں پانی میں بہہ گئے۔

انہوں نے کہا کہ زمین پر پانی بپھر جاتا ہے اور قیمت بے گناہ غریب ادا کر رہا ہے۔ پہاڑ اور درخت کاٹو، ندی نالوں اور دریاؤں کے کناروں کے اندر ہوٹل اور مارکیٹیں بنا لو۔

یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر ہائیکورٹ کا تاریخی فیصلہ، سرکاری نوکری کیلئے ضلعی کوٹہ سسٹم ختم

خواجہ آصف نے کہا کہ دولت کی لالچ میں قدرت کے انتقام کو دعوت دو تو پھر آسمان پھٹ پڑتا ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top