دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند، مکینوں کو نقل مکانی کی ہدایت

دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند، مکینوں کو نقل مکانی کی ہدایت


بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد دریائے چناب میں پانی کی سطح بڑھ رہی ہے۔

پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق در یائے چناب میں قادر آباد بیراج پر پانی کی سطح تیزی سے بڑھ رہی ہے جس کے سبب دریائے چناب میں پانی کی سطح 2 لاکھ 50 ہزار کیوسک ہونے کا امکان ہے۔

ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ہونے کی پیشگوئی

پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے راوی میں جسڑ اور شاہدرہ کے مقام پر 40 سے 55 ہزار کیوسک پانی متوقع ہے جس پر علاقہ مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top