خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع

خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع


خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کرکے 2 معاونین خصوصی کو قلمدان سونپ دیئے گئے ہیں۔

جاری اعلامیہ کے مطابق طفیل انجم کو معاون خصوصی ٹیکنیکل ایجوکیشن اور ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی مقرر کیا گیا ہے، رنگیز خان معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ ہونگے۔

ہیڈ آف ویمنز کرکٹ پی سی بی تانیہ ملک مستعفی

واضح رہے گزشتہ ہفتے گورنر خیبر پختونخوا نے وزیر اعلیٰ کی جانب سے بجھوائی گئی معاونین کی سمری منظوری کی تھی۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top