حکومت کا خصوصی ویزا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

حکومت کا خصوصی ویزا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ


اسلام آباد: حکومت پاکستان نے غیرملکی سرمایہ کاری لانے کے لیے خصوصی ویزا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق پاکستان میں کاروبار کرنے والوں کو بزنس ویزے دیئے جائیں گے۔

نئی مجوزہ پالیسی کے تحت بزنس ویزے پر کاروباری افراد کو ملٹی پل ویزے جاری کیے جائیں گے۔ اور نئی پالیسی کے تحت افغان شہری بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا

ذرائع نے کہا کہ پاکستان میں کاروبار کرنے والے افغان شہری بزنس ویزا حاصل کرکے کاروبار کر سکیں گے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top