حکومت پنجاب کا صوبے میں صفائی فیس عائد کرنے کا فیصلہ – ہم نیوز

حکومت پنجاب کا صوبے میں صفائی فیس عائد کرنے کا فیصلہ – ہم نیوز


حکومت پنجاب نے صوبے میں صفائی فیس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور سے ترجمان محکمہ بلدیات پنجاب کے مطابق 200 روپے سے لے کر 5000 روپے تک سینیٹیشن فیس عائد کی جائے گی۔ رہائشی علاقوں میں فیس کم جبکہ کمرشل علاقوں میں زیادہ ہوگی۔

ترجمان نے کہا کہ بلنگ کا سلسلہ ڈیجٹلائز ہوگا، ابتدائی دو ماہ بل پرنٹ کی شکل میں بھجوایا جائے گا۔

بڑے ریلوے اسٹیشنز پر صفائی کی خدمات ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

ترجمان محکمہ بلدیات پنجاب کے مطابق پہلے سال ہمارا ٹارگٹ 15 ارب روپے وصول کرنا ہوگا۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top