حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی

حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی


پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں2روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی ، نوٹیفکیشن جاری
لاہور ، پنجاب بھرمیں 18 اور 19 اکتوبر کو دفعہ 144نافذ ہو گی ، نوٹیفکیشن
پنجاب بھر میں احتجاج، جلوس ، دھرنے ودیگرایسی سرگرمیوں پر پابندی عائد
دفعہ 144 امن و امان کے قیام اور املاک کے تحفظ کیلئے نافذ کی گئی ، نوٹیفکیشن



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top