حکومت نے ایران اورعراق جانےوالے زائرین کیلئے بڑاقدم اٹھا لیا

حکومت نے ایران اورعراق جانےوالے زائرین کیلئے بڑاقدم اٹھا لیا


وزیراعظم نے بلوچستان کے راستے ایران اور عراق جانے والے زائرین کیلئے خصوصی کمیٹی بنادی ہے۔

خصوصی کمیٹی صوبائی چیف سیکریٹریز سمیت 3 وفاقی سیکریٹریز پر مشتمل ہے،کمیٹی زائرین کیلئے بارڈر اور سمندری راستے کے سیکیورٹی معاملات کو دیکھے گی۔

بابوسر ٹاپ پر سیزن کی پہلی برفباری

سیکریٹری مذہبی امور تمام میٹنگز کے متعلق وزیر اعظم کو آگاہ کریں گے،کابینہ ڈویژن نے کمیٹی کے ممبران اور ان کے ٹاسک کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top