جنوبی وزیرستان

جنوبی وزیرستان


جنوبی وزیرستان میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں آئی ای ڈی دھماکا ہوا ، جس میں دو بچے جاں بحق ہو گئے ، دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

لکی مروت میں پولیس وین کے قریب دھماکا ، 3 اہلکار زخمی

لاشوں اور زخمی بچے کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے کر دھماکے کی نوعیت اور محرکات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

 



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top