جسٹس اعجاز حسن وفات پا گئے

جسٹس اعجاز حسن وفات پا گئے


پشاورہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس اعجاز حسن 77 سال کی عمرمیں وفات پا گئے۔

خاندانی ذرائع نے ہم نیوز کو تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سابق جج جسٹس اعجاز حسن کافی دنوں سے علیل اور ان کا علاج اسلام آباد کے نجی اسپتال میں ہو رہا تھا۔

انہوں نے بطورجج پشاورہائی کورٹ 2000 سے 2007 تک اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیں۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top