تحریک انصاف

تحریک انصاف


اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لئے جانے والے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، اسد قیصر، احمد خان بچھر، شبلی فراز اور صاحبزادہ حامد رضا کو حراست میں لے لیا، تمام پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ چوکی منتقل کر دیا گیا۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top