بلوچستان سے اندرون ملک کے لئے آج ٹرین سروس معطل رہے گی۔
ریلوے ذرائع کے مطابق ملک میں سیلابی صورتحال اور مختلف مقامات پر فلیش فلڈز کے باعث ٹرین سروس معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سیلاب کی تباہ کاریاں ، پنجاب کی سیکڑوں بستیاں ڈوب گئیں ، لاکھوں بے گھر ، جھنگ کو بچانے کیلئے بند اڑا دیا گیا
پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی جانے والی بولان میل منسوخ کر دی گئی ہے۔ آج کے دن کے لیے ٹر ین سروس معطل کی گئی ہے۔
مسافروں کو کرایہ مکمل طور پر ریفنڈ کیا جائے گا، پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو بھی آج روہڑی اورجیکب آباد سے منسوخ کردیاگیاہے۔
متعلقہ خبریں